NYCمعذوریوں کے شکار افراد کے لیے پارکنگ کا اجازت نامہ(NY
NYC PPPD فی الحال اس پلیٹ فارم پر دستیاب نہیں ہے
ایسی مستقل معذوری کے شکار لوگوں کو دیا جاتا ہے جنہیں معذوری کی وجہ سے NYC ذیلی سڑکوں پر پارک کرنے میں سنگین دشواریوں کا سامنا ہو۔
NY ریاستی اجازت نامے کے لیے درخواست دینے کے لیے:
معذوریوں کے شکار افراد کے لیے نیو یارک شہر کے پارکنگ کے اجازت نامے کی درخواست ڈاؤن لوڈ کریں (pdf)
یا مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں: