NY ریاستی اجازت نامہ (نیلا/سرخ ہینگ ٹیگ، صرف ذیلی سڑک سے باہر)
چلنے کی معذوریوں کے شکار افراد کو رسائی کے بین الاقوامی نشان والی جگہوں میں پارک کرنے کے لیے جاری کیا جاتا ہے۔
NY ریاستی اجازت نامے کی درخواست دینے کے لیے:
معذوریوں کے شکار افراد کے لیے پارکنگ کے اجازت نامے کی New York State درخواست ڈاؤن لوڈ کریں(pdf).
یا مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں: