کال سنٹر
پرمٹس اینڈ کسٹمر سروس
آپ کی درخواستوں یا پرمٹوں سے متعلق اپنے سوالات کے جواب پانے کا تیز ترین طریقہ پرمٹس اینڈ کسٹمر سروس (718) 433-3100 پر دوشنبہ تاجمعہ صبح 8:00AM تا 5:00PM بجے شام رابطہ کرنے کا ہے۔
311 سے رابطہ کریں
311 سروس سٹی کے اندر سے 311 پر فون کرکے یا پانچ بوروز کے باہر
212-NEW-YORK فون کر کے دستیاب ہے۔ 311 TTY سروس212-504-4115 فون کر کے دستیاب ہے۔ آپ 311 سروس کو -692311 پر ٹکسٹ بھی کر سکتے ہیں۔
DOT سے آن لائن رابطہ کریں
اگر آپ اپنے پرمٹ کی صورتِ حال کے بارے میں کوئی سوال پوچھنا چاہیں، اور ہم تک فون کے ذریعہ نہ پہنچ سکیں تو ہم سے بات کرنے کے لیے ہمارا آن لائن فارم استعمال کر سکتے ہیں:
https://www1.nyc.gov/html/dot/html/contact/contact.shtml
آن لائن ہدایات:
1. اس مسئلے کی نشاندہی کے لیے جس پر آپ بات کرنا چاہتے ہیں آن لائن فارم تک اسکرال کریں۔
2. ڈراپ ڈاؤن ونڈو پر “What’s the general topic” پر
“Permits, Licenses or registrations”منتخب کریں۔
3. “What kind of place” ڈراپ ڈاؤن ونڈو پر، “Citywide Concern” کا منتخب کریں۔
4. وضاحت کے خانے میں زیادہ سے زیادہ ممکن تفصیل کے ساتھ وضاحت کریں۔